|
|
|
بھارت میں نوجوان جوڑوں کو پنچایت گھروالوں اور گاؤں کی عزت کے نام پر قتل کردیئے جاتے ہیں۔ ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق ایک برس میں کم سےکم سے 650 نوجوان لڑکے لڑکیاں اسکا شکار بنتے ہیں اور ان میں 90 فی صد سے زیادہ معاملے ہریانہ، پنجاب اور مغربی اترپردیش کے ہوتے ہیں۔ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ جھجھر ضلع کے رویندر گہلاوت اور شلپا کادیان کے درمیان محبت کی شادی پر کھڑے ہونےوالے حالیہ تنازعے کے نتاظر میں بی بی سی نامہ نگار شیام سندر نے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کی۔ پروڈیوسر: خدیجہ عارف
www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2009/08/090805_honourkilling_khadeeja.shtml
|
|
|
|
|
|
|
Today, there have been 63 visitors (138 hits) on this page! |
|
|
|
|
|
|
|